یہ بات تو سچ ہے کہ جو فیچرز اورفنکشن ایک فری ایس ای او ٹول فراہم کرتا ہے اس کہیں زیادہ بہتر فیچرز اور فنکشن آپکو پیڈ ٹول میں ملتے ہیں۔ لیکن یہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا آپ بہت سے کام فری ٹول کے ذریعے کرسکتے لیکن کچھ خاص فنکشن یا ایک بڑے سکیل پر فنکشن اور فیچرز کو استعمال کرنے کے لیے آپکو پیڈ ٹو ل کے لیے ماہوار فیس ادا کرنی ہوگی۔ یہاں میں آپ کے ساتھ چند مشہور پیڈ کی ورڈ ریسرچ ٹول کے متعلق بتائوں گا جو آپ کی ویب سائٹ کے کیورڈ ریسر چ میں بہت مدد کرسکتے ہیں۔
Semrush Keyword Tool .1
ایک ایسا کی ورڈ ٹول ہے جو کہ آپکو اپنی فری اور Paidدونوں سروسز فراہم کرتاہے ۔ اس ٹول کی مدد سے آپ اپنے Related کی ورڈ پر ملنے والےSearch Volumeاور اس پر ہونے والا Competitionاور اس کے ساتھ ہی ان کی ورڈ کے PPCکے متعلق بھی ڈیٹا حاصل کریں کرسکتے ہیں۔مندرجہ ذیل میں آپکو اس ٹول کی چند خوبیاں بتائی جارہی ہیں.
ایک ایسا کی ورڈ ٹول ہے جو کہ آپکو اپنی فری اور Paidدونوں سروسز فراہم کرتاہے ۔ اس ٹول کی مدد سے آپ اپنے Related کی ورڈ پر ملنے والےSearch Volumeاور اس پر ہونے والا Competitionاور اس کے ساتھ ہی ان کی ورڈ کے PPCکے متعلق بھی ڈیٹا حاصل کریں کرسکتے ہیں۔مندرجہ ذیل میں آپکو اس ٹول کی چند خوبیاں بتائی جارہی ہیں.
- یہ ٹول آپکو Related Keywordپر Competitorsکی ویب سائٹس کا ڈیٹا دیتاہے۔
- یہ ٹول آپکے کی ورڈ پر Competitorsکا ڈیٹا دیتا ہے جو کہ Google پر Highرینک رکھتی ہیں۔ جس کی مدد سے آپ اپنی سائٹ کے لیے Profitable کی ورڈ حاصل کرسکتے ہیں۔
- آپ اس ٹول کے ذریعے سے اپنی Site کو Competitors Siteکے ساتھ Analyze کرسکتے ہیں۔جو کہ گوگل پرآپکے کی ورڈ کے لیے ہائی رینک ہیں۔آپ اُن کا Search Volumeٹریفک،Keywordجن پر Competition ہورہاہے، اور گوگل ایڈورڈ سے حاصل کیا جانیوال CPCڈیٹا بھی فراہم کرتاہے۔
http://www.Semrush.com/ :اس ٹول کی ویب سائٹ
Keyword Spy .1یہ بھی ایک بہترین کی ورڈ ریسرچنگ ٹول ہے لیکن اس کے تمام فیچرز استعمال کرنے کے لیے آپ اس ٹول کے لیے monthly feesدینی ہوگی۔
اس ٹول کی ویب سائٹ: http://www.KeywordSpy.com
SpyFu .2:یہ ٹول آپکو آغاز میں استعمال کرنے کے لیے چند فری محدود ریسرچ ٹول استعمال کرنے کے لیے دیتاہے۔لیکن تمام فیچرز استعمال کرنے کے لیے آپکو اس ٹول کے لیے monthly feesدینی ہوگی۔
اس ٹول کی ویب سائٹ: http://www.SpyFu.com
No comments:
Post a Comment