یہ ایک اچھا تجربہ ہے کہ کسی بھی آٹومیٹڈ کیورڈ ٹول کو استعمال کرنے سے پہلے آپ مینولی بھی کیورڈ ریسرچ کو انجام دے سکتے ہیں۔اگر آپ کسی بھی کی ورڈ ریسرچ ٹول کو استعمال کیے بغیر کی ورڈ ریسرچ کرنا چاہتےہیں تومندرجہ ذیل بتائی جانیوالی چیزیں بہت فائدہ مند ہوسکتی ہیں:
اگر آپ نے کچھ کی ورڈ لیے ہیں اور اب آپ اُن پر ہونے والا Competition معلوم کرنا چاہتےہیں تو اس کے لیے اپنے Keywordکوسرچ انجن پر کچھ اس طرح لکھیں۔ جس سے آپ KeywordپرReal Competition معلوم کرپائیں گے۔
Intitle:Example Inanchor:Example
اس کے ساتھ آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے بھی کی ورڈ پرCompetition کی ریسرچ کرسکتے ہیں:
1. Allinanchor: Example یہ طریقہ آپکو کی ورڈ کے نام میں موجود linkدکھاتاہے یعنی "Example'' آپکو رزلٹس کے لیے linksمیں نظر آئیگا۔اس طریقے کی مددسے آپ نئے کی ورڈز حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے کی ورڈ کے لیے Site Contentتیار کرسکتےہیں۔
2. Allinurl: Example اس طریقے کے ذریعے سے آپکو اپنا Type کیا گیا کی ورڈرزلٹ میں نظر آنیوالی سائٹس کے URLمیں کسی جگہ نظر آئیگا۔ اس طرح Intitleجس کی مدد سے کی ورڈ سائٹ کے ٹائٹل میں اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ مزید آپریٹرزجیسےInanchor، Allintitle, Intext, Inurlوغیرہ کے استعمال سے آپ اپنی مینولی کی جانیوالی کی ورڈ ریسرچ کو بہتر بنا سکتےہیں۔
3. Allinanchor: Example اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتےہیں کہ آپکے Competitorsنے اپنی سائٹ میں ایک کی ورڈ کو کہاں کہاں استعمال کیا ہے تو اس کے لیے آپ Google Site Search ٹول استعمال کریں جو کہ اس کام میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کئی طریقوں سے گوگل پر اپنے کی ورڈکی ریسرچ کرسکتے ہیں۔ یہاں آپکو Articleسائٹس کی مدد سے آپکی سائٹ کےلیے Popular کانٹینٹ بنانے کا طریقہ بتارہاہوں۔آپArticleسائٹس جیسے Ezineکی مدد سے most viewedآرٹیکلز کی مدد سے اپنی سائٹ کے کی ورڈکے لیے ایسے کانٹینٹ کو تیار کرسکتے ہیں جو کہ اچھی ٹریفک حاصل کرلیں گے۔
اس طرح مینولی بھی آپ کیورڈ ریسرچ کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے کافی سارے کیورڈ پر ریسرچ کرنی ہے تو گوگل اس کی عام طور پر اجازت نہیں دیتا جس کی وجہ سے لوگ VPNاور Proxyکا استعمال کرتے ہیں۔آپ بھی ان کی مدد سےاپنی ویب سائٹ کے کیورڈ پر ہونے competitionکی ریسرچ مکمل کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment