مندرجہ ذیل نکات کو پڑھنے کے بعد آپ کو اس بات کا علم ہوجائےگا کہ ہمارا نیٹ ورک کس طر حGoogle Adsense میں کامیابی کے لیے آپکی مدد کریگا.
1. آپکو گوگل ایڈسنس میں صحیح طریقے سے کاروبار کا آغاز کرنے کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کریگا۔ مثال کے طور پر اگر آپ کوآغازمیں گوگل ایڈسنس اکاونٹ میں approvedہونے کے لیے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تو ہم اپنی ہدایات کے ذریعے آپکی سائٹ کو گوگل کے میعار تک پہنچا کر آپکو Adsense Accountدلوانےمیں مدد کرینگے۔
2. گوگل ایڈسنس سے صحیح طور پر کام کا آغازگوگل ایڈسنس کے اکاونٹ کو حاصل کرنے کے بعد ہوگا۔ آپکو سب سے اہم فائدہ یہ حاصل ہوگا کہ آپکی محنت کو زیادہ سے زیادہ کارآمد بنایا جائیگا۔کیونکہ ہمارے ممبرز مستقل طو ر پر آپکی سائٹ کو Buildکرنے اور اس کو مکمل طور پر Progressدلانے میں آپکی ہرممکن مدد کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی آپکو بھی ہماری مدد کرنی ہوگی تاکہ تمام ممبرز مکمل طور پر بہترین فائدہ اٹھاسکیں۔کیونکہ ہمارے اس نیٹ ورک کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ فائدہ سب کوبرابر کا حاصل چاہیے ۔اور اسی طریقے سے ہم سب کو فائدہ دلواسکتے ہیں۔مثال کے طورپراگر ہم کسی ایک ممبر کو کسی سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے کچھ ورک دیتے ہیں تو یہ ورک اس تمام نیٹ ورک کے ممبرز کوبھی دیاجائیگا اس طرح آپکی سائٹ تیزی سے پروگریس کریگی۔ اور اسی طرح ہم ہر گروپ ممبر کی سا ئٹ پر ورک کریں گے اور اس کو جلد سے جلد گوگل ایڈسنس سے کامیابی دلوانیکی کوشش کرینگے کیونکہ آپ یہ بات یاد رکھیں کے کسی بھی قسم کا آن لائن بزنس کا آغاز کرنے کے لیے آپ کے پاس ایک ٹیم کی طاقت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔اور اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ ایک آدمی انٹرنیٹ کی اس بہت بڑی دنیامیں رہ کر باآسانی کامیاب نہیں ہوسکتااور اسکو آن لائن بزنس Buildکرنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپکو دن میں 24گھنٹے بھی محنت کرنی پڑے لیکن آپ اس مقام پر شاید نہ پہنچ سکیں جہاں ہماری ٹیم آپکو پہنچانا چاہتی ہے۔اور یہی ہماری ٹیم میں شامل ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
3. ہمارے نیٹ میں شامل ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ آپ کو اس نیٹ ورک میں روزانہ کی بنیاد پرآٹھ گھنٹے دینے ہونگے۔جوکہ اتنی بڑی کامیابی حاصل کرنے کے لیے ناممکن نہیں۔ہمارا ٹارگٹ یہ ہے کہ ہر گروپ ممبر 30,000ماہانہ تک کماسکے۔اس لیے آپ اس گروپ میں کو جوائن کرنے سے پہلے آپ اپنے دماغ کو مکمل طور پر تیار کرلیں کہ آپ اس گروپ کے ساتھ بالکل نیک نیتی اور ایمانداری کے ساتھ اس گروپ میں مستقل بنیادوں پرکام کریں گے۔تاکہ اس گروپ میں شامل ہر فرد آن لائن بزنس میں مکمل طورپر فائدہ حاصل کرسکے۔
اس گروپ میں آ پ کس طرح کام کریں گے اور ہمارے ممبر ز آپکی کسی طرح مدد کریں گے اسکو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
No comments:
Post a Comment